اسلام آباد (30 دسمبر 2025): مری جانے والے سیاحوں کیلیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی جس پر عمل کرنے سے وہ کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بچ سکتے ہیں۔ ایڈوائزری ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی جس میں کہا گیا کہ مری میں بارش اور برفباری کا امکان ہے لہٰذا سیاح یہاں آنے […]