کراچی: مین ہول میں گرنے سے بچے کی موت کا ذمہ دار کون ہے؟ صحافی کے اس سوال پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انوکھا جواب دے کر حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی نے میئر کراچی سے سوال کیا کہ کل کورنگی میں بچے کی مین ہول میں گرنےسے موت ہوئی، ذمہ دار کون […]