برقع پوش خاتون، ادبی شخصیات کے معاشقوں کا تذکرہ اور اختر شیرانی

امرتسر میں غازی عبدالرحمن صاحب نے ایک روزانہ پرچہ’’مساوات‘‘ جاری کیا۔ اس کی ادارت کے لئے باری علیگ (مرحوم) اور ابو العلاء چشتی الصحافی (حاجی لق لق) بلائے گئے۔ ان دنوں میری آوارہ گردی معراج پر تھی۔ بے مقصد سارا دن گھومتا رہتا تھا۔ دماغ بے حد منتشر تھا۔ اس وقت تو میں نے محسوس […]