کوئٹہ (اوصاف نیوز) بلوچستان حکومت نے محکمہ صحت میں بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل کرتے ہوئے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تقرریاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان حکومت نے صحت کے شعبے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے کنٹریکٹ اور ایڈہاک تقرریوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے […]