کینیڈا میں رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے بڑی مشکل آسان ہوگئی، فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام موقع فراہم کردیا گیا۔ ایسے لوگ جو کینیڈا میں مستقل رہائشی اختیا کرنے میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، انھیں کینیڈا کا فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام ایکسپریس انٹری کے تحت زبردست موقع فراہم کرہا ہے اور موقع سے پاکستانیوں […]