پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 304.5 ملین ڈالر کے 2 کلائمیٹ ریزیلینس منصوبوں پر دستخط کر دیے گئے ان منصوبوں کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے کلائمیٹ ریزیلینس کو فروغ دینا ہے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق 180.5ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پروجیکٹ پر دستخط ہوئے، 124ملین ڈالر کے […]