جب حکمران جماعت سے وابستہ ایک سینئر بھارتی رہنما غزہ جیسے تشدد کی بات کرے تو یہ محض انتہا پسندانہ گفتگو نہیں، بلکہ ایک خطرناک انتباہ ہے جس پر عالمی توجہ ناگزیر ہو چکی ہے۔ دنیا کو فوری طور پر اس سنگین صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا جو آج بھارت میں تیزی سے ابھر رہی...