پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ دورہ آفیشل نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق گونرر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا پنجاب کا دورہ آفیشل نہیں تھا، وزیراعلیٰ کےپی کو ایسی میڈیا ٹاکس […]