لاہور(اوصاف نیوز)صوبہ پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 2 بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے جبکہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں تیزرفتاری کے باعث حادثے میں 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ پر میرپورسٹاپ کے قریب شدیددھند کے […]