غزہ کی نسل کشی کو "سبق” کہنے والا بھارتی رہنما؛ کیا ہندوتوا اب صیہونیت کا نیا روپ بن چکا ہے؟

دنیا بھر کے ضمیر زنده لوگوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دے دیا ہے، جہاں ہزاروں معصوم شہریوں کی ہلاکتیں، وسیع پیمانے پر تباہی اور لاکھوں کی بے گھری ہوئی۔ اقوام متحدہ کے ماہرین، ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسی تنظیمیں اسے انسانیت...