دبئی(اوصاف نیوز) لیجنڈ فٹبالر رونالڈو کی دبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران انشاء اللہ کے الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عالمی شہرت یافتہ پرتگالی لیجنڈری فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری بار مڈل ایسٹ فٹبالر آف دی ایئر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پرتگالی اسٹار […]