عمران خان کا تو عاصم منیر سے کوئی جھگڑا ہی نہیں

کتنی فسادن کھچری ہے یار یہ مشین مائی علیمہ -- جھوٹ بولی جا رہی ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ یہ عاصم لا ہے - عاصم منیر نے مجھے قید کیا ہوا ہے - - عاصم منیر نے قوم کی آزادی سلب کر دی ہے - یہ سارے کیس عاصم منیر چلا رہا ہے - عاصم منیر میرا دشمن ہے - عاصم منیر مجھے مار دے گا - عاصم منیر یہ - عاصم منیر وہ - وغیرہ وغیرہ یار کل توشے خانے کی چوری کی کے خلاف اپیل میں عمران خان نے ایک لفظ عاصم منیر کے خلاف نہیں بولا - اس کا ہر ہر جملہ سیاسی حکومت کے خلاف تھا - عمران کا اصل دشمن تو یہ... Read more