بھارتی اداکارہ کا سوریا کمار یادیو کے حوالے سے حیران کن انکشاف

نئی دہلی (30 دسمبر 2025): بھارتی اداکارہ نے انڈین کرکٹر ٹیم کے ٹی 20 فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ خوشی مکھرجی نے سوریا کمار یادیو کے حوالے سے ایسا بیان جاری کیا ہے جس نے ان کے مداحوں […]