کانگریس پارٹی کی مرکزی رہنما پرینکا گاندھی کی بہو اوی وا بیگ کا تعلق کس مشہور خاندان سے ہے اس نے سب کو حیران کردیا۔ سینئر لیڈر اور جنرل سیکریٹری کانگریس پریانکا گاندھی معروف بزنس مین رابرٹ واڈرا کے ساتھ شادی کی بندھن میں بندھیں تھیں، اب اس جوڑے کے بیٹے رائہان واڈرا نے بھی […]