اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ حالیہ پیش …