جی ایس پی پلس سہولت کے تحت یورپی یونین کو پاکستان کی برآمدات میں 2014ء سے لے کر مالی سالی 2024ء تک 92 فیصدکا نمایاں اضافہ ہوا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ