ہمارے لیے نظام ساکت ہوچکا ہے، لگ رہا ہے 2026 بھی سزاؤں کا سال ہوگا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے نظام ساکت ہوچکا ہے، لگ رہا ہے 2026 بھی سزاؤں کا سال ہوگا،صاحب اقتدار لوگ کوئی طریقہ نکالیں تاکہ حالات بہتر ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے اڈیالہ جیل داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …