میئر کراچی نے کاٹن ایکسچینج سے متعلق ای ٹی پی بی کے ملکیتی دعویٰ مسترد کر دیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کو خط لکھ دیا۔ میئر کراچی نے کاٹن ایکسچینج سے متعلق ای ٹی پی بی کے ملکیتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای ٹی پی بی اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت یا دستاویز دینے میں ناکام رہا۔ خط میں […]