)کوئٹہ، گیسٹروانٹرولوجی کے لیے منظور شدہ عمارت کو ٹراما سینٹر بنانے کا فیصلہ غیر سائنسی، غیر قانونی اور عوامی صحت کے مفاد کے خلاف ہے، پی ایم اے کوئٹہ