صحافیوں کو نوچا گیا اور مارا پیٹا گیا۔ عظمیٰ بخاری

سہیل افریدی کے ساتھ غیر متعلقہ افراد اندر داخل ہوئے۔ سہیل افریدی کے اسٹاف اور گارڈز نے پنجاب کے صحافیوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ کئی افراد اللہ کے فضل سے بچ گئے۔ صحافیوں کو نوچا گیا اور مارا پیٹا گیا۔ اس سب کے باوجود معافی مانگنے کے بجائے میرا نام لیا گیا اور یہ کہا گیا کہ میرے تنخواہ دار ملازم صحافیوں کی شکل میں وہاں موجود تھے۔ عظمیٰ بخاری https://twitter.com/x/status/2005936350693089634 ​