ممبئی (30 دسمبر 2025): بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے طلاق اور مستقبل میں شادی کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں ملائکہ اروڑا نے اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے طلاق کے دوران اور اس کے بعد کے […]