یمن تنازع پر سعودیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شدید اختلافات کی وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یمن کی طویل خانہ جنگی ایک بار پھر علاقائی سیاست میں ہلچل کا باعث بن گئی ہے، جہاں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ سعودی عرب نے زور دیا ہے کہ متحدہ عرب امارات 24 گھنٹے کے اندر اپنی افواج یمن سے واپس بلائے …