ایف بی آر کی گلگت بلتستان میں درآمدات پر ٹیکس استثنیٰ سے متعلق وضاحت

اسلام آباد (30 دسمبر 2025): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گلگت بلتستان میں درآمدات پر ٹیکس استثنیٰ سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ادارے نے تاجروں، اسٹیک ہولڈرز اور تجارتی تنظیموں کی جانب سے گلگت بلتستان میں صرف مقامی استعمال کیلیے درآمد […]