https://twitter.com/x/status/2005686289241366907 چھ عہدے بہت طاقتور ہیں اُن چھ شخصیات میں سے ایک نے اپنے چار سابقہ کولیگز کو ڈنر پر انوایٹ کیا، اس شخصیت نے پوچھا اہم سیاسی شخصیت بارے کیا کہتے ہیں؟ تو چاروں شخصیات نے کہا سیم پیچ چل رہا ہے کہیں ہماری مراعات اور پینشنز نا رک جائیں، انہوں نے محتاط انداز سے جواب دیا۔ طاقتور شخصیت کو ان کی رائے سے مزا نہیں آیا، کہا یہ بہت ہی کرپٹ لوگ ہیں، بہت زیادہ کرپشن کر رہے ہیں، ان کی گورننس بہت بری ہے، ہم صرف چپ ہیں، ابھی آپشن اس طرح سے نہیں ہیں