؎کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ سندھ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مثر کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے سانحے کو ہونے سے پہلے ہی روک دیا۔انہوں نے کہا کہ …