سعودی عرب، یو اے ای کشیدگی ختم کرنے کے لیے پاکستان سرگرم

دبئی (اوصاف نیوز) پاکستان سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے سرگرم ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وفد نے یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کے مؤقف کا اعادہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں […]