معروف بھارتی اداکار کی والدہ انتقال کر گئیں

تامل (اوصاف نیوز) جنوبی اور بالی ووڈ کے مشہور اداکار موہن لال کی والدہ شانتھا کماری کا منگل کو 90 سال کی عمر میں کوچین شہر کے علاقے ایرنا کولم میں واقع اپنے گھر میں انتقال ہوگیا۔ موہن لال کے قریبی دوست اور ملیالم سنیما کے سپر اسٹار محمد کٹیپنپرمبل اسماعیل، جو مموٹی کے نام […]