کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر دن دہاڑے معروف تاجر حاجی صلاح الدین کے کمسن بیٹے محمد جعفر کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ صوبائی دارالحکومت میں امن و امان کی ابتر صورتحال کی عکاسی کرتا …