صنعا (اوصاف نیوز) یمن نے سعودی قیادت میں اتحادی افواج کے حملے کے بعد ملک میں 90 روز کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی صدارتی کونسل نے ملک میں 90 روز کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یمنی صدارتی کونسل کے مطابق […]