آسٹریلیا (اوصاف نیوز) پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہیں پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بی بی ایل میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے ہفتہ 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ […]