عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نے سابق اہلیہ کو تنقید کا نشانہ بنادیا، صارفین برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف کرکٹر عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ نے عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ نائلہ راجہ جو کہ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل ہیں جولائی 2025 میں اپنے مبینہ اسکینڈل کے بعد شہرت میں آئیں جب کرکٹ کے …