اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ریلوے پولیس کے اہلکار راؤ شریف نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے کراچی کے تاجر کا 38 لاکھ روپے مالیت کا بیگ بحفاظت اصل مالک کو واپس کر دیا۔ اس غیر معمولی دیانت داری پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اہلکار کے لیے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان …