یمن کی بندرگاہ پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ، یو اے ای پر علیحدگی پسندوں کو اسلحہ دینے کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس کی قومی سلامتی ایک “سرخ لکیر” ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی قیادت میں اتحادی افواج نے یمن کی بندرگاہ مکلا میں ایک محدود فضائی کارروائی کی۔ سعودی قیادت والے اتحاد کے …