ایئر سیال نے 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

سیا لکوٹ ( اوصاف نیوز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ (SIAL) نے سال 2025 کے لیے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق تقریباً ایک ملین مسافروں نے 2025 میں SIAL کو اپنے سفر کے لیے منتخب کیا۔ اس دوران ایئرپورٹ پر تقریباً 3,000 ملکی و بین الاقوامی پروازیں انجام دی گئیں اور […]