عماد وسیم کے اسکینڈل پر مشی خان خاموش نہ رہیں، مردوں کے دہرے معیار پر کڑا سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے کرکٹر عماد وسیم کے مبینہ چیٹنگ اسکینڈل کے بعد پاکستانی مردوں، خصوصاً کرکٹرز اور شوبز شخصیات کے رویّوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ مشی خان ان دنوں ایک چینل میں مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں اور اپنے بے باک …