لندن (قدرت روزنامہ)چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں اچانک خرابی کے باعث یورو اسٹار نے لندن سے پیرس، برسلز اور ایمسٹرڈیم جانے والی تمام ٹرینیں غیر معینہ مدت تک منسوخ کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ لندن کے سینٹ پینکریاز اسٹیشن پر موجود عملے …