بلوچستان اسپیشل ایجوکیشن سروسز ایکٹ 2019 کے تحت تعلیمی شعبے میں ہڑتال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کا تعلیمی اداروں میں ہڑتال کرنے والوں کے خلاف اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان نے اساتذہ و تعلیمی عملےکی ہڑتال کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ تعلیمی اداروں میں کسی […]