حکومت کے اعلانات اور وعدے جھوٹے نکلے، فیڈرل لیویز کے ریٹائرڈ ملازمین ذہنی اذیت کا شکار ہیں: نصراللہ زیرے

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ فیڈرل لیویز فورس کے ریٹائرڈ ملازمین کے مطالبات مکمل طور پر قانونی اور آئینی ہیں، تاہم صوبائی حکومت اپنے اعلانات اور وعدوں پر عمل درآمد میں مسلسل ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث بزرگ اور …