ڈھاکہ (اوصاف نیوز) بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کل ہوگی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ اور تدفین کل دارالحکومت ڈھاکہ میں کی جائے گی۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق خالدہ ضیاء […]