افغانستان کے مسئلے پر پاک ایران خصوصی نمائندگان میں رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی اور ایران کے نمائندے میں رابطہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی اور ایران کے افغانستان پر نمائندہ خصوصی میں رابطہ ہوا ہے، نمائندہ خصوصی صادق خان نے کہا کہ ایران کے افغانستان کیلئے خصوصی نمائندہ محمد […]