سرکاری ملازمین کے کنڈکٹ رولز میں سخت ترامیم، ہڑتال اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان حکومت نے بلوچستان گورنمنٹ سرونٹس کنڈکٹ رولز 1979 میں ترمیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے لیے قوانین کومزید سخت کردیا ۔ گورنر بلوچستان کی منظوری سے چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے کنڈکٹ رولز میں ترامیم کردی گئی ہیں جن کے تحت سرکاری ملازمین پر …