کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ ) امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لورالائی کے سالانہ دستارِ فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس کی حرمت، آزادی اور نظریاتی خودمختاری کی جدوجہد میں جمعیت علماء اسلام کا کردار محض ایک سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر …