ممبئی (30 دسمبر 2025): بالی وڈ کے معروف اسٹارز عامر خان اور آر مادھون نے کامیڈی فلم ’3 ایڈیٹس‘ کے سیکوئل سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ 3 ایڈیٹس سب سے یادگار فلموں میں سے ایک ہے۔ 2009 میں راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں عامر خان، آر مادھون اور شرمن […]