یوروسٹار نے چھٹیوں میں سفر کے دوران بجلی کے مسئلے پر یورپ کی تمام ٹرینوں کو معطل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کے مسائل اور پھنسی ہوئی ٹرین نے ریل ٹریفک میں خلل ڈال دیا ہے جس سے برطانیہ کو کانٹیننٹل یورپ سے منسلک کرنے والے انڈر سی سرنگ سے آمد […]