طلاق کے بعد نیا تنازعہ، عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا بیان سامنے آ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)عماد وسیم کی جانب سے ثانیہ اشفاق کو طلاق دینے کے اعلان کے بعد مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجا کا بیان سامنے آ گیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجا نے عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے، جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا …