حکومت روٹی کپڑا اور مکان کے بجائے لاٹھی اور گولی کی زبان استعمال کر رہی ہے: بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو دیوار سے لگانے کی کوئی کوشش کامیاب ہونے نہیں دیں گے طفیل تسلیوں سے کام لینے کی بجائے ملازمین کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے پیپلز پارٹی حکومت روٹی ، کپڑا اور مکان کی دعویدار بننے کے بعد …