خواتین کے حقوق سلب کرنے والی قبائلی روایات ختم ہونی چاہئیں: قبائلی عمائدین اور وڈیرے سر جوڑ کر بیٹھیں، فرسودہ رسم و رواج کو بدلنا ہوگا: چیف آف بگٹی سرفراز بگٹی

بیکڑ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بحیثیت چیف آف بگٹی اپنی ترجیحاتی ایجنڈے کی بلوچی میں کی گئی تقریر میں خواتین کے حقوق، بالخصوص تعلیم کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ایک جرات مندانہ اور تاریخی مؤقف پیش کیا ہے جسے قبائلی سماج میں ایک فکری تبدیلی کی علامت قرار دیا جا رہا …