حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 2 منصوبوں پر دستخط

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے 2منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق 180.5ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ پر دستخط ہوئے، اس کے علاوہ 124ملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ پربھی دستخط ہوگئے۔ معاہدوں پر سیکریٹری اقتصادی امور …