کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ )ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ شہر میں جاری لاقانونیت، رہزنی، چوری اور بدامنی کے واقعات کو جعلی مسلط صوبائی حکومت کی نااہلی اور انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اپنے فرائض سے غفلت و کوتاہی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئے روز شہر کے …