چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ فنڈز کی کمی کے باعث سکڑ کر 100 بیڈز تک محدود ہو گیا

گوجرانوالہ۔۔۔ ایک ہزار بیڈز پر مشتمل چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ اراضی اور فنڈز کی کمی کے باعث سکڑ کر 100 بیڈز تک محدود ہو گیا، 120 بیڈز پر مشتمل شہید صغیر ہسپتال اور 60 بیڈز کے کھیالی ہسپتال کے منصوبے بھی ختم کر دیئے گئے۔ https://twitter.com/x/status/2005700697707499771 ​